رکابی مذہب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کسی کا) وہ مسلک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اسی طرف جھک جا* جدھر فاسدہ دیکھے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کسی کا) وہ مسلک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اسی طرف جھک جا* جدھر فاسدہ دیکھے۔